• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)اقبال حیدر عمو کی جانب سے سالانہ مجلس شہادت حضرت عباس آج شب 8 بجے اسلامک کلچر سینٹر ایف بی ایریا میں منعقد ہوگی،سوز خوانی حیدر علی زیدی و پسران،سلام جاوید مرزا اور ظل رضا،خطاب علامہ ظہیر الحسن آفاقی کرینگے،بعد مجلس ذوالجناح برآمد ہوگا،انجمن کارروان عزا اور تنظیم کارروان نجف ماتم داری کرینگی۔
تازہ ترین