• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان نے زمبابوے کو28رنز سے شکست دے دی


ڈھاکا ( جنگ نیوز) ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی کر کٹ سیریز میں ہفتے کو افغانستان نے زمبابوے کو28رنز سے شکست دے دی۔

فاتح ٹیم نے 5وکٹ پر197رنز بنائے۔

نجیب اللہ زردان 69رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ رحمان اللہ نے43رنز اسکور کئے۔

زمبابوے کی ٹیم سات وکٹ پر169رنز بناسکی، چکا بوا نے 42ٹیلر27اور ریان بورل25رنز بناسکے۔

تازہ ترین