• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مقبوضہ کشمیر پر جارحانہ پالیسی اختیار کرے، حافظ ادریس

برمنگھم(پ ر) پاکستان رابطہ کونسل کے جنرل سکریٹری حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسی جارحانہ پالیسی اختیار کرنی چاہئے کہ دنیا کو یہ پیغام جائے کہ بھارت کے ہاتھ اگر نہ روکے گئے تو پاکستان ان حالات میں کشمیریوں کو بھارتی دہشت گرد فوج کے حوالے نہیں کر سکتا پاکستان کو فوی کارروائی کے لیے مجبور نہ کیا جائے ،مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل پر دنیا توجہ دے پاکستان کے حکمران اگر ایسے ہی خاموش تماشہ دیکھتے رہے تو کوئی بھی مداخلت نہیں کرے گا اور بھارت کشمیری مسلمانوں کو ختم کر دے گا۔
تازہ ترین