• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل تلاش کریں، بورس جانسن

کراچی ( نیوز ڈیسک ) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل تلاش کریں جو کشمیر ی عوام کی مرضی کے عین مطابق ہو،برطانوی کنز ر ویٹیو پارٹی کے رکن نے برطانوی وزیر اعظم کو خط لکھا تھا جس کے بعد برطانوی وزیر اعظم نےکہا ہے کہ پاکستان او ر بھارت دونوں ممالک برطانیہ کے لئے اہمیت کے حامل ہیں تاہم وہ باہمی کشیدگی ختم کرنے کی وجہ مسئلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق حل کریں۔

تازہ ترین