• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دارالامان کی خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)دارالامان میں رہائش پذیر خواتین نے گزشتہ روز بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
تازہ ترین