• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آواران:منشیات برآمد، 2 بھائی گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)آوارن میں لیویز نے دوران چیکنگ ٹینکر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکرکے دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا، لیویز کے مطابق گزشتہ روز آواران لیویز نے دوران چیکنگ ٹینکر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہونے پر ڈرائیور محمد شریف اور شاکر کو گرفتار کر کے ٹینکر قبضے میں لے لیا ،لیویز نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان بھائی ہیں ۔
تازہ ترین