• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی: پولیس نےمسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (این این آئی)سبی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر سے عبدالرئوف نامی شخص کی چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کرکے دوملزمان عید محمد اور ظفر کو گرفتارکرلیا۔
تازہ ترین