• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب:مختلف کارروائیوں میں تین ہزارلیٹرایرانی ڈیزل برآمد‘3افرادگرفتار

حب ( نامہ نگار )سی آئی اے پولیس نے مین آرسی ڈی شاہراہ پر دوران چیکنگ لینڈ کروز سے 3ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے دوافراد مقبول احمد اوراسماعیل کو گرفتارکرلیا جبکہ ایک اورکارروائی میں نان کسٹم پیڈ گاڑی برآمد ہونے پر کامران نامی شخص کوگرفتارکرلیاگیا۔
تازہ ترین