• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محموداچکزئی‘ اسفندیار ولی ودیگر رہنما افغان امن کانفرنس میں شرکت کرینگے

کوئٹہ(آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی ،میاں افتخار حسین ،قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ اوراے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی اچکزئی 17ستمبر کو افغانستان میں ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت کرینگے۔
تازہ ترین