• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہال پشاور میں تین روزہ میوزیکل ورائٹی شو کا اہتمام

پشاور (وقائع نگار) ایک غیر سرکاری تنظیم نے نشتر ہال پشاور میں منشیات سے انکار زندگی سے پیار کے نام سے میوزیکل ورائٹی شو کا اہتمام کیا ہے جو کہ 20 ستمبر سے شروع ہوگا۔ میوزیکل ورائٹی شو تین دن تک جاری رہے گا۔ شو میں سٹیج و سی ڈی فلموں کی اداکارہ و گلوکارہ نادیہ گل‘ گلوکارہ نیلو‘ گلوکار وصال خیال کے علاوہ دیگر گلوکار پرفارم کریں گے جبکہ معروف مزاحیہ اداکار شہنشاہ آفریدی‘ اداکار زرداد بلبل‘کچکول‘ جمال آفریدی‘ علی جمال‘ ذبیح‘ شکیلہ اور دیگر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
تازہ ترین