• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں پیاز کھانے کے منفرد مقابلے


برطانیہ میں پیاز کھانے کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا۔

اس دلچسپ مقابلے میں شرکا نے کچی پیاز کھانے کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

مقابلے میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں جلدی جلدی کچی پیاز کھاتے نظر آئے۔

تازہ ترین