• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: اسپینسر جانسن

متّرجم:ریاض محمود انجم

صفحات: 112،قیمت: 300 روپے

ناشر:بُک ہوم، بُک اسٹریٹ46،مزنگ روڈ، لاہور

ماں کی گود بچّے کی پہلی اور سب سے دیرپا درس گاہ سمجھی جاتی ہے۔ یہ بالیقین ایک کُلیہ ہے اور مشرق و مغرب میں یک ساں قدر و قیمت کا حامل بھی۔ سپینسر جانسن نے ’’وَن منٹ مدر‘‘ میں یہ بتایا ہے کہ ایک ماں کو بچّے کی تربیت کن خطوط پر کرنی چاہیے۔ مصنّف کی یہ کتاب بین الاقوامی طور پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں میں شمار کی جاتی ہے، جس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ مغرب میں بھی ماں اور بچّے کے عنوان پر سوچنے سمجھنے اور جاننے کا عمل سماج کے دیگر ناگزیرموضوعات کی طرح اہم ترین حیثیت کا حامل ہے۔متّرجم نے کتاب کا بہت رواں دواں ترجمہ کیا ہے۔

تازہ ترین