• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی کے علاقے رزاق آباد شاردرانی گوٹھ میں واقع ندی میں نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے نکال کر جناح اسپتال منتقل کیا ،جہاں  اس کی شناخت 13سالہ مظہر ولد یعقوب کے نام سے ہوئی۔

تازہ ترین