• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کےجسٹس کے کے آغا اور جسٹس خادم حسین تنیو پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بھتہ خوری کے ملزم کی سزا کیخلاف ایپل پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ماتحت عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد کردی، ماتحت خصوصی عدالت نے ملزم شکیل کو 14 سال قید و جرمانے کی سز سنائی تھی، عدالت نے مجرم کی سزا کم کر کے 5 سال کردی۔
تازہ ترین