• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل ٹائون میں آوارہ کتوں کی بہتات سے مکینوں کو پریشانی

کراچی (پ ر) شاہ فیصل ٹائون کے علاقوں انوار ابراہیم سوسائٹی، گلستان رفیع سوسائٹی، باغ ملیر بلاک بی میں آوارہ کتوںکی بہتات سے مکینوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ مکینوں کے مطابق نمازیوں اور چھوٹے بچوں پر کئی مرتبہ یہ کتے حملہ کر کے انہیں زخمی کر چکے ہیں۔انہوں نے ٹائون انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ فوری آوارہ کتوں کے خاتمے کی مہم شروع کی جائے۔
تازہ ترین