• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ٹیبل ٹینس،پاکستانی کھلاڑی شرکت سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) این او سی تاخیر سے ملنے کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑی انڈونیشیا میں ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایک دن پہلے این او سی جاری کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منتظمین نے تاخیر کی وجہ سے انفرادی مقابلوں میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی تھی۔
تازہ ترین