• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملتان میں 16 ستمبر سے ہونے والی پاکستان فٹبال سپر لیگ میں شرکت کے لیئے سندھ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا قیادت اویس علی کریں گے۔ دانیال حسن نائب کپتان ہوں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں عاشر قریشی،حسن احمد، شاہزیب مغل، شاہنواز نیازی،قمبر عباس،سجاد احمد، مزمل مگسی،شیمیر احمد، عمران علی،شیراز، شاہیر رضا، ثقلین صدیقی، تیمور الطاف، حسنین شاہ اور جامشورو فوٹی کلب کے ذاکر علی، سعادت علی،ظہیر اور کامران شاہ شامل ہیں۔
تازہ ترین