• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سی سائوتھ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ کراچی سائوتھ ریڈ نےجیت لی۔ سائوتھ کی عالیہ سومرو نے ویسٹ ریڈ کی فاطمہ، حنیفہ کمانڈو نے منیزہ، بختاور بلوچ نے سہارہ، عریشہ قنبرانی نے مبشرہ اور عظمیہ سنگھار نے سمیاں کیخلاف کامیابی حاصل کی۔ اختتام پر چیئرمین ضلع سائوتھ ملک فیاض نے انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر یوسی6 کے وائس چیئرمین فرحان ہنگورو، محمدیونس قنبرانی و دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین