• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں فی تولہ 700روپے کا اضافہ تفصیلات کے مطابق پیر کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے فی اونس سونے کی قیمت 1504ڈالر ہو گئی ،اور مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 700روپے مہنگا ہو کر 87ہزار روپے اور دس گرام سونا 600روپے مہنگا ہو کر 74ہزار 760روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین