• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اینٹی کرپشن نے میاں جاوید لطیف کے ڈیرہ کے بارے میں تحقیقات شروع کردی

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) محکمہ اینٹی کرپشن نے فیصل آباد روڈ پر واقع رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے ڈیرہ کی ساڑھے 37 مرلے اراضی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہے اور فریقین کو 18 ستمبر کو تمام ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے ۔

تازہ ترین