• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک وفد کی پاکستان آزاد کشمیر کے صدور وزرائے اعظم سے ملاقاتوں کا پروگرام

اسلام آباد (حنیف خالد) ترک وزارت خارجہ کا وفد آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کیلئے عازم مظفرآباد ہوگا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی دعوت پر ترک وزارت خارجہ نے استنبول یونیورسٹی کے ڈاکٹر پروفیسر خلیل ٹوکر کی سربراہی میں ترک میڈیا کی 23 شخصیات پر مشتمل جو وفد اسلام آباد بھیجا ہے اس نے پیر کو انٹرسروسز پبلک ریلشنز ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں ان کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں 43دن سے جاری لاک آئوٹ مسلسل کرفیو کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔
تازہ ترین