• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروں کی بکنگ اور سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے 3ارب روپے سے زائد لوٹنے کے دو ملزم گرفتار

لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے کاروں کے کاروبار میں سرمایہ کاری اور گاڑیوں کی بکنگ کے نام پر سےسیکڑوں لوگوں سے دھوکہ دہی سے بھاری رقوم وصول کرنے کے الزام میں گوجرانوالہ کی کمپنی کے مالکان جاوید مظفر بٹ اور ملک عثمان ریاض کو گرفتار کر لیا ہے ۔

تازہ ترین