• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کرنے والے نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوتے ہیں، ڈاکٹر عبدالرحمٰن

کراچی(پ ر) کراچی نفسیاتی اسپتال کے منتظم اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے کہا ہے کہ خودکشی کرنے والے کسی نہ کسی نفسیاتی مرض میں ہی مبتلا ہوتے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے کہا کہ خودکشی کی وجوہات میں بے روزگاری، غربت ، طلاق، رشتوں میں تاخیر بھی شامل ہیں ، اس موقع پر ڈاکٹر اختر فرید صدیقی،ڈاکٹر صلاح الدین اور ڈاکٹر ماہ رخ اختر نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین