• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس میں رعایت نہ ملنے پر اساتذہ آج احتجاج کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعات کے اساتذہ کی مرکزی تنظیم فپواسا کے اعلان پر جامعہ کراچی سمیت تمام جامعات کے اساتذہ منگل 17 ستمبر کو تدریسی امور کا بائیکاٹ کریں گے۔ یہ احتجاج ٹیکس میں رعایت نہ ملنے اور بجٹ میں کٹوتی کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ انجمن اساتذہ تنظیم جامعہ کراچی کے مطابق کلاسز کا مکمل بائیکاٹ ہوگا۔

تازہ ترین