• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی بی اے ہیڈ ماسٹرز 2 اکتوبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کرینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر کے آئی بی اے ٹیسٹ پاس 957ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈمسٹریس نےملازمت کی مستقلی کیلئے کراچی پریس کلب کے باہردھرنا دیدیا ہے اور15روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے 2اکتوبر کو وزیراعلیٰ ہائوس کی جانب دوبارہ مارچ کا عندیہ بھی دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہیڈماسٹر کا وفد 12بجے دوپہر سیکریٹریٹ پہنچا تو معلوم ہوا کہ سیکرٹری اسکول ایجوکیشن قاضی شاہد پرویز کو ہٹا دیا گیا ہے اور نئے سیکرٹری نے ابھی تک چارج نہیں سنبھالا ہے۔

تازہ ترین