• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری مصنف انوار ایوبراجہ کا دورہ لوٹن ٹائون ہال

لوٹن (نمائندہ جنگ) برمنگھم میں مقیم کشمیری مصنف انوار ایوب راجہ نے لوٹن ٹائون ہال کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی ایک تصنیف ’’ہلال کشمیر‘‘ میئر لوٹن کونسلر طاہر ملک کو مطالعہ کے لئے پیش کی۔ میئر نے انوار ایوب راجہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا اور میئر چیمبر آمد پر ان کا خیرمقدم کیا۔
تازہ ترین