• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( وقائع نگار خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کالجز میں ماحولیاتی آلودگی اور ڈینگی کے بارے میں آگہی کی ایک ہفتے کی مہم شروع ہوگئی ۔ پہلے دن دیال سنگھ کالج میں تقریب ہوئی، جس کی صدارت پرنسپل پروفیسر نعیم اکبر یٰسین نے کی۔ اے سی سٹی فضل ربی، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر زاہد میاں اور ڈی ای او ہیلتھ ڈاکٹر زاہد منیر بھی شریک ہوئے۔
تازہ ترین