• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسئلہ کشمیر کا حل پوری دنیا کے امن کی ضمانت ہے، جاوید قصوری

لاہور( نمائندہ خصو صی)جماعت اسلامی پنجاب( وسطی ) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، مسلسل کرفیو اور کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 6اکتوبرکو لاہور میں عظیم الشان تاریخی آزادی کشمیر مارچ کا اعلان کیا ہے۔مسئلہ کشمیر کا حل پوری دنیا کے امن کی ضمانت ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے امیر محمد جاوید قصوری نے گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین