• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی حکام نے123پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے

کوئٹہ( این این آئی ) ایرانی سکیورٹی فورسز نے 123 پاکستانی باشندوں کو غیر قانونی راستے سے ایران میں داخل ہونے پر گرفتار کرلیا جو بغیر سفری دستاویزات کے ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، بعدازاں گرفتار پاکستانیوں کو راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا ،مزید تفتیش لیویز کر رہی ہے۔
تازہ ترین