• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت کانفرنس 20 اکتوبر کوہوگی:عنایت اللہ رحمانی

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر )مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ضلعی ناظم علامہ عنایت اللہ رحمانی اور جنرل سیکرٹری اہل حدیث یوتھ فورس جنوبی پنجاب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کی غیرت ایمانی کا تقاضا ہے، ہم عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے تن من دھن قربان کردیں گے۔ مرکزی تحفظ ختم نبوت کانفرنس 20 اکتوبر کو ایلیمنٹری سکول خان پور کے گراونڈ میں ہوگی۔ 20 اکتوبر کو کانفرنس میں شرکت کے لئے ملتان سے بھی قافلے شرکت کریں گے۔
تازہ ترین