• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ جیل وہا ڑی کا قیدی نشتر ہسپتال میں دم توڑگیا

ملتان(سٹافرپو رٹر)ڈسٹرکٹ جیل وہا ڑی کا قیدی نشتر ہسپتال میں دم توڑگیا، ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کے قیدی 35 سالہ ارشاد کو طبیعت خراب ہو نے پر تحصیل ہسپتال لے جایا گیا جہاں سے اسے نشتر منتقل کیاگیا مگر وہ دم توڑ گیا،جیل حکام نے ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔
تازہ ترین