• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر)کپڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 50 ہزار مالیت کا کپڑا جل گیا،بہاولپور بائی پاس پر بستی الہ آباد میں اسلم کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی ،ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزید نقصان سےبچالیا۔
تازہ ترین