• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک ضمنی امتحان میں 4امیدوار پکڑے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک ضمنی امتحان2019ءکے انگلش کے پرچہ میں 2امیدوار نقل لگاتے اور2افراد کسی کی جگہ امتحان دیتے پکڑے گئے،بورڈ حکام کے مطابق گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بورے والا میں امیدواررجب علی اور امیدوار ارسلان نوید نقل لگاتے ہوئے پکڑے گئے،اسی طرح گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گل گشت ملتان میں امیدوار محمد احسان ،اور گورنمنٹ کمپری ہنسیو ہائر سیکنڈری سکول میں امیدوار محمد سلیم جگہ دیگر افراد پرچہ حل کرتے پکڑے گئے۔
تازہ ترین