• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 77 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر تھانہ ممتاز آباد، تھانہ راجہ رام اور تھانہ بستی ملوک کے مختلف علاقوں رام کلی، اڈا لوہاری گیٹ اور قصبہ مڑل میں سرچ آپریشن کیا ،اس دوران 9 ویپن برآمد کئے گئےجبکہ 77 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اور 250لیٹر دیسی شراب برآمدکی گئی۔
تازہ ترین