• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخرعلی شاہ نے بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کے سیکرٹری اکبر حسین درانی سےان کے آفس میں ملاقات کی۔ سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ پاکستان کی ٹیم تائیوان میں ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لے گی ، ٹورنامنٹ میں جاپان، کوریا، تائیوان، چائنا، ہانگ کانگ، فلپائن ، سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں شرکت کر ینگی ۔
تازہ ترین