• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 50روپے فی تو لہ کا اضافہ ، تفصیلات کے مطابق منگل کوانٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1501ڈالر فی اونس ہوگئی ،جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت سونا 50روپے فی تولہ بڑھ کر 87250روپے اور دس گرام سونا 43روپے مہنگا ہو کر 74803روپے کا ہو گیا۔

تازہ ترین