• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی میں کسٹم کے نئے ڈپٹی کلکٹرز نے کام شروع کردیا

اسلام آباد(حنیف خالد)پاکستان کسٹم سروس کے27نئے عہدیداروں نے ملک بھر میں ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، نعمان تاشفین نے ڈپٹی کلکٹرایم سی سی اپریزمنٹ لاہور، جنید عثمان نے ڈپٹی کلکٹر ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور، نوشین ریاض نے ڈپٹی ڈائریکٹررسک مینجمنٹ کراچی، آمنہ نعیم نے ڈپٹی کلکٹر ایم سی سی پریوینٹیو، محمود الرحمٰن خٹک نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایم سی سی پشاور، مس پلوشہ سید نے ڈپٹی ڈائریکٹر کسٹمز لاہور، شعیب رضا نے ڈپٹی ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی، حنا گل نے ڈپٹی ڈائریکٹر ریفارمز اینڈ آٹومیشن کراچی، شہزاد خان نے ڈپٹی کلکٹر ایم سی سی پشاور، شکیل احمد نے اسسٹنٹ کلکٹر ایم سی سی کراچی، عبیر جاوید نے اسسٹنٹ کلکٹر ایم سی سی ایکسپورٹس کراچی، سلیم طاہر نے اسسٹنٹ کلکٹر ایم سی سی کوئٹہ اور اعجاز شاہین نے اسسٹنٹ کلکٹر ایم سی سی سیالکوٹ کے فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین