• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید آصف شاہ کی میت نماز جنازہ کے بعد پاکستان روانہ کردی گئی

ویانا (نمائندہ جنگ) سید محمد آصف شاہ مرحوم کی نماز جنازہ ویانا میں گزشتہ روز ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ پی ایف اے کے صدر معروف اسلامی اسکالر حاجی غلام مصطفیٰ بلوچ نے پڑھائی جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت پاکستان کے شہر گجرات روانہ کردی گئی۔
تازہ ترین