• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برمنگھم (پ ر) برمنگھم میں سید عبدالباری عدنان اور سید عبدالعظیم سلمان کے والد ماجد سید عبدالرب (حیدرآباد دکن) ہارٹ لینڈ ہسپتال برمنگھم میں67سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد اہل حدیث گرین لین برمنگھم میں بعد نماز ظہر مولانا محمد عبدالہادی العمری نے پڑھائی، نماز جنازہ میں مرحوم کے نسبتی برادر محمد افضل، بھتیجے سید عمران آئر لینڈ، قاری ذکاء اللہ سلیم، مولانا محمد ابراہیم میر پوری، حافظ حبیب الرحمن جہلمی، مولانا محمد حفیظ اللہ خان المدنی، مولانا شیر خان جمیل احمد عمری، حاجی محمد اصغر بٹ، حاجی محمد اکبر بٹ، حاجی محمد صدیق، محمد کامران، محمد اکرم چوہدری، سید ذکی حسن، محمد عادل احمد خان، محمد فاضل احمد خان، عجائب خان، محمد سلامت اللہ، ابرار احمد برسٹل، عبداللہ ذاکر، بلا شیخ، کامران علی، سید رفیع، یاسر علی کوونٹری، ڈاکٹر محمد آصف، چوہدری محمد اسلم، قاری عبدالعزیز، قاری عبدالسمیع، قاری عبدالصمد، قاری تفضل حسین، خالد کھوکھر، برادر ابو عیسیٰ، شیر بہادر خان، محمد اسلم لون، محمد فاروق نسیم، ڈاکٹر عبدالرب، ثاقب اور بہت سے احباب شریک تھے۔ مرحوم کی بعدازاں ہینڈز ورتھ کے مسلم قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔
تازہ ترین