• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر)جامعہ غوثیہ رضویہ انوار باہو وحدت کالونی کے ناظم اعلیٰ مفتی جان محمد قاسمی نے کہا ہے کہ آج بعد نماز عصر بسلسلہ عرس مفتی اعظم بلوچستان علامہ غلام محمد قاسمی ،سالانہ جلسہ دستار فضیلت اور ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیاجارہاہے جس میں پیر طریقت عالمی مبلغ اسلام علامہ محمد ثاقب رضا مصطفائی اور پیر علامہ ابراہیم آغامجددی فاروقی نقشبندی خصوصی خطاب جبکہ سجادہ نشین درگاہ عالیہ مشوری شریف لاڑکانہ علامہ پروفیسر منظور احمد مشوری زیرصدارت اورسرپرستی علامہ مفتی جان محمد قاسمی کرینگے ۔
تازہ ترین