آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ16؍ربیع الثانی1441ھ 14؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

محکمہ ایکسائز پراپرٹی ٹیکس انسپکٹرز مزمل اور مریم2روز سے ڈیوٹی سے غائب

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ملتان میں پراپرٹی ٹیکس پر مامور انسپکٹرز مزمل اور مریم 2 روز تک ڈیوٹی سے غائب ہیں جبکہ خاتون انسپکٹر کے لواحقین اچانک غائب ہو نے پر پریشان ہیں ور انہوں نے متعدد بار ایکسائز آفس آ کر ان کے بارے میں دریافت کیا لیکن ایکسائز ملازمین انہیں مطمئن کرنے سے قاصر رہے اور اس دوران ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں دونوں کی حاضری بھی برقرار رکھی گئی ہے، ملا ز مین کے مطا بق دو نو ں نے نکا ح کر لیا ہے۔

ملتان سے مزید