• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم ٹرافی، کئی مثبت چیزیں سامنے آئیں، فیلڈنگ کوچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برن کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی کے پہلے رائونڈ سے کئی مثبت چیزیں سامنے آئیں ۔ امید ہے ٹیموں میں جیت کا عزم دیکھنے میں آئے گا ۔ کپتانوں کو آگے آنا ہوگا، جیتنے کے لیےسخت فیصلے کرنا ہوں گے ۔

تازہ ترین