• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبو (جنگ نیوز)سری لنکن ون ڈے ٹیم کے کپتان لہیرو تھریمانے ان فٹ ہوگئے، وہ دورئہ پاکستان کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کے دوران کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوئے، ٹیم فزیو کے مطابق ان کی حالت کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے۔

تازہ ترین