• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

چیمپئنز لیگ فٹبال:دفاعی چیمپئن لیور پول کو پہلے میچ میں شکست

چیمپئنز لیگ فٹبال:دفاعی چیمپئن لیور پول کو پہلے میچ میں شکست


ڈورٹمنڈ (جنگ نیوز) بارسلونا کی ٹیم یوئیفا چیمپئنز لیگ میں جرمن کلب بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست نہ دے سکی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کسی گول کے بغیر برابر ہوگیا۔ میلان میں اطالوی کلب انٹر میلان کو متبادل کھلاڑی نکولو بریلا کے اضافی وقت میں گول نے پراگ کے کلب سلواویا کے خلاف یقینی شکست سے بچالیا،میچ 1-1 سے ڈرا ہوا۔

دفاعی چیمپئن انگلش کلب لیور پول کو اپنے پہلے میچ میں نپولی کے خلاف دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جبکہ ویلنشیا نے انگلش سائیڈ چیلسی کو ایک گول سے زیر کیا۔

تازہ ترین