• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سمندری طوفان ایمیلڈا ہیوسٹن سے ٹکرا گیا، تعلیمی ادارے بند

سمندری طوفان ایمیلڈا ہیوسٹن سے ٹکرا گیا، تعلیمی ادارے بند


ٹیکساس (این این آئی) سمندری طوفان ایمیلڈا امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے ٹکرا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان ایمیلڈا سے ہونے والی شدید بارشوں اور تیز ہواوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ ،مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ سمندری طوفان کے باعث تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے۔ یاست کے جنوب مشرقی حصے میں آئندہ دو روز تک تیز بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

تازہ ترین