• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کی طبیعت پھر ناساز،جیل حکام کا میڈیکل بورڈ کو خط ارسال

اسلام آباد /راولپنڈی (این این آئی)سابق صدر آصف زردای کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی ،اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے پمز کے میڈیکل بوڈر کو خط ارسال کر دیا گیا ،میڈیکل بوڈر طبی معائنے کے حوالے سے جلد مشاورت بھی کریگا۔ ذرائع کے مطابق پمز کا میڈیکل بوڈر ہر ہفتے اڈیالہ جیل میں سابق صدر کا طبی معائنہ کرئے گا۔ ذرائع کے مطابق لکھے گئے خط میں کورٹ کی جانب سے آصف زرادی کو جیل میں اے سی کی سہولت دئیے جانے پر رائے بھی طلب کرلی گئی۔

تازہ ترین