• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی اونے ایک اے ایس آئی کوبرطرف کردیا۔ محمد فیصل رانا نے اپنے دفتر میں منعقدہ اردل روم کا انعقاد کیا۔ فرائض منصبی کی انجام دہی میں غفلت و لاپرواہی برتنے پر اے ایس آئی محمد اسلم کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ سی پی اونے اے ایس آئی ارشد فیاض کوایک سال سروس ضبط ، ایس آئی تہذیب الحسن ایک انکریمنٹ سٹاپ ، ایس آئی محمد ریاض کو سنشور ، اے ایس آئی تنویر حیدر کو سنشور ، اے ایس آئی مبشر حسین سنشور ، ایس آئی محمد ریاض کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم جبکہ کانسٹیبل اسامہ کو حیدر سنشور، کانسٹیبل حسنین علی و کانسٹیبل کامران قمر کو عرصہ غیر حاضری بلا تنخواہ کی سزا دی۔
تازہ ترین