• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارپوریشن کا بوگس بلوں کی ادائیگی روکنے کیلئے سابق تمام بلوں کو ایم او آئی اور ایم او ایف سے تصدیق کرانے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن اقبال خان نے ٹھیکیداروں کے بوگس بلوں کی ادائیگی روکنے کیلئے سابق تمام بلوں کو ایم او آئی اور ایم او ایف سے تصدیق کرانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے چند ٹھیکیداروں کی جانب سے سابق آفیسران کے جعلی دستخط کرکے بوگس بلوں کی وصولی کا کام شروع کررکھا تھا جس کا چیف آفیسر نے نوٹس لیتے ہوئے تمام بلوں کو دوبارہ ایم او ایف اور ایم او آئی سے تصدیق کرانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جس پر اکثر ٹھیکیداروں نے بلوں کی فائلیں غائب کردی ہیں۔
تازہ ترین