• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈائریکٹر ایکسائز کیخلاف پیڈاایکٹ کے تحت محکمانہ انکوائری کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس پنجاب نے سابق ڈائریکٹر ایکسائز ملتان کے خلاف سنگین الزامات پر پیڈا ایکٹ کے سیکشن 2 جی 2006ء کے تحت محکمانہ کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں جبکہ ان الزامات کی تفصیل ڈی جی انٹی کرپشن کو بھی بھجوادی گئی ہے واضح رہے کہ سابق ڈائریکٹر تنویر گوندل کو ان الزامات پرچند روزقبل عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔
تازہ ترین