• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل ناقص کارکردگی پر4لائن حاضر

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او زبیر دریشک نے 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے ہیں، ،انسپکٹر عادل خان کو ایس ایچ او سیتل ماڑی، انسپکٹر محمد اکرم کو ایس ایچ او تھانہ الپہ، انسپکٹر سلامت علی تھانہ کپ،انسپکٹر محمد اشرف کو تھانہ لوہاری گیٹ، سب انسپکٹر فیصل علی ایس ایچ او تھانہ حرم گیٹ تعینات کیاگیا ہے،سب انسپکٹر محمد اکبر کو ایس ایچ او تھانہ ممتاز آباد تعینات کر دیا گیا،4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ناقص کارکردگی کی بنیاد پر لائن حاضر کر دیا گیاہے۔
تازہ ترین